پیسے کیسے کمانے ہیں ، یہ سوچنا چھوڑ دیں nپیسے جلدی سے کمانے ہیں ، یہ بھی سوچنا چھوڑ دیں nایسا شخص کیسے بننا ہیں ، جس کے پاس کام اور پیسے چل کر آئیں nیہ ہے ، اصل چیز — اور یہ موٹِ ویشنل سپیکرز کو سن کر نہیں آتی nوجہ ؟
پیسہ اتنا ہی ملے گا جتنا نصیب ہے یہ ہوا ، ایکسٹرنل فیکٹر
لیکن کوشش ایک ایسا فیکٹر ہے ، جس کی کوئی حد نہیں nاور کوشش میں سب سے پہلے آتا ہے — “شخصی بہتری” ، peronality developmentnجس کے چند مزید حصے ہیں nیہ سب کرنے کے ساتھ ساتھ ، nہی ، ٹیکنیکل اسکل ، کیا کیسے کتنا یہ سب آتا ہے nہم پہلے ، پیسہ کمانے کے چکر میں — جلدی پیسہ کمانے کے چکر میں ، جوش میں آکر ، انرجی لگاتے ہیں ، کافیوں کو رزلٹ بھی ملتا ہے — لیکن ، وہ رزلٹ لانگ ٹرم نہیں ہوتا– nسو، یاد رکھیں ، پرسنلٹی ڈیوپلمنٹ ، کریٹکل تھنکنگ ، کری ایٹو تھنکنگ ، اسکل ڈیولپمنٹ nیہ سب اسی ترتیب کے ساتھ ہوتی ہیں اور جی ہاں nان کے بھی کورسس ہوتے ہیں n”تخلیق پہ مبنی ذہن کیسے سوچتا ہے “nسوچنا کیسے سیکھیں nسیکھنا کیسے سیکھیں nکیا سیکھنا ہے ، کیا نہیں سیکھنا
یہ سب چیزیں عمر اور کوشش سے شوق سے آتی ہیں nاول تو یہ ہے کہ ، یہاں پر موجود یا جنرلی ، کتنے لوگوں کو پتہ ہوگی یہ باتکہ مذکورہ بالا چیزیں بھی ایز اے کورس ہوتی ہیں nnپتا ہے ؟
اگر پتا ہے ، تو فوکس کریں — اور سیکھیں اور اپلائی کریں ، اور ساتھ ساتھ باقی اسکلز بھی سیکھتے رہیں ، پیسے بھی آجائیں گے اور، آتے چلے جائیں گے ۔ nوہ تو آنے ہی ہیں ، جتنا نصیب میں ہے —
پوسٹ – 2021-10-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد