سنو سبز آنکھوں والی ، یاد ہے نا یہ یہ میرون شرٹ، nnسنو میں جانتا ہوں، کہ nخشک لبوں کی ان ویران سلوٹوں میں ، زندگی کے نجانے کتنے باب چھپے ہیں ، شباب چھپے ہیں ، عذاب چھپے ہیں
سنو نجانے کب پلٹوں گا، پرجلد پلٹوں گا ، اور ضرور پلٹوں گا۔
اس بار اسکارف جامنی ہو یا نہ ہو، پر ماتھے کی تیوریوں میں تندی اور لہجہ بہرحال استحاق آمیز ہونا چاہئے۔۔ سمجھیں۔۔
پوسٹ – 2021-10-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد