پوسٹ – 2021-10-03

ایک دوست ہے بہت کوئیک اور فاسٹ قسم کا معطل ہے، nاس سے پوچھا،شخصی بہتری کا کوئی نسخہ دو
تو پہلے تو وہ سمجھا مذاق اڑایا جا رہا ہے nپھر اس نے کہا
میری طرح معطل ہوجاو
اور مدعے کی مت مارنا چھوڑ دو
ورنہ مت ماری جائے گی۔
میں نے کہا، یار اب سکت ہی نہیں
کہتا ہے، معطل عقل ہوجاو ، معطل تعلق ہوجاو
میں نے کہا اوہ اچھا۔۔ وہ والا معطل سوری اردواور حافظ مت مار کر خراب ہوگیا ہے
خیر کہتا ہے nnبرا ماننا چھوڑ دو، اور اگر مانتے ہو پھر یہ سنو کہ nnمیں عموماً جن چیزوں کا برا مناتا ہوں احباب کی جانب سے وہ انہیں نہیں بتاتا خصوصا واقعے/ ان کی بدحرکتی کے بعد ،
کوئی واقعتا معصوم اور لاعلم ہو تو الگ بات ہے۔۔
نہ بتانے کیn دو وجوہات ہیں۔۔nnایک تو یاد نہیں رہتا، کی یادداشت اور اعصاب اس عمر میں لرزنے لگتے ہیں، نوعمری میں مشت ز م میرا مطلب ، مشق سخن یعنی ایکسرسائز بہت کی ہے۔۔ آئئ مین۔۔ دماغ کی بھی کی ہے۔۔ nاور دوسری وجہ یہ ہے کہ
جب آپ بتا دو کہ مجھے فلاں چیز بری لگتی ہے، تو اکثر اوقات (خصوصا مخلصی کے دعوے دار)nٹکا ٹکا کر وہی کام کرتے ہیں جس سے روکا گیا ہو ۔ خصوصا پاکستانی۔۔۔ ان کی تو خصلت میں ہے۔۔۔ اور یہ اس پہ فخر بھی کرتے ہیں۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.