پوسٹ – 2021-09-11

ٹوکیو کی کردار کشی ۔۔ مم میرا مطلب، ٹوکیو کی کردار نگاری بارے آج پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے،
اس میں سے بھی اس کی نفسیات کا وہ حصہ جو آخری لمحات میں، nnیک دم، ریو کی امی بن کر پندو نصائح کرنے بیٹھ گئی تھی۔۔۔ اسی پہ لکھوں گا
زیادہ تفصیل کا موڈ نہیں۔
مرگئی، خس کم جہاں پاک
اتنا بھی کوئی، خاص کریکٹر آرک نہیں ہے اس کا
ایسی سرکش عورتیں، ایسی ہی ہوتی ہیں، مطلب کچھ یونیک نہیں اس کے کردار میں،
ہاں اداکارہ نے کردار بہرحال خوب نبھایا ہے nباقی راقیل کا کردار، اور اس کی نبھانیاں۔۔ nچلیں خیر اس کا کیا موازنہ اسکے ساتھ، ایون دونوں کا نام ایک پوسٹ می۔ لکھنا بھی، راقیل کو دکھ دینا لگتا ہے۔ nبس راقیل بچ جائے (انشاء اللہ)nاس ایک اینجل نامی کھسرا فرینڈ زون عاشق
ابھی تک ہے نا کہانی میں ؟
حقیقت میں بھی ایسے ، شامل باجے، انہی کاموں کے لیے ہوتے ہیں، سائیس فطرت۔۔ چلیں خیر nnہمممم ۔۔۔۔ 3:)nاور ہاں، مرد حضرات نہ پڑھا کریں ایسی پوسٹس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.