کاپی رائٹنگ – copywriting کورس nnتیسری قسطnnکاپی۔ رائٹنگ (copywriting کی اہمیتnnآپ کسی کمپنی میں، کام کر رہے ہیں nفری لانسنگ کررہے ہیں، nکاپی رائٹنگ جیسا کہ تفصیلی طور پر بتایا گیا ہے کہ، در اصل ، تحریر ہوتی ہے nیا پھر کوئی ویڈیو / عام تصویر/ گرافکس ہوتی ہے، جس میں آپ کا لکھا ہوا مواد، استعمال ہوتا ہے ،nnکاپی رائٹنگ کی اہمیت سمجھنا کیوں ضروری ہے ؟nn آپ کو کاپی رائٹنگ کی اہمیت اس لیے بھی ،سمجھنے کی ضرورت ہے، کہ آپ کا مقصد گاہک /صارف/قاری کو یہ بتانا ہوتا ہے ،کہ جو پروڈکٹ/سروس وہ آپ سے لے رہا ہے، وہ اسے زندگی میں آگے بڑھانے یا اس کا کوئی فائدہ کرنے کے لئے استعمال ہوگی گی۔
کاپی رائٹنگ ( copy writing)کے ذریعےn آپ اپنے صارفین کو مسلسل ، مصروف/انگیج /خود سے/پروڈکٹ سے /سروس سے، جوڑے رکھ سکتے ہیں ، ان کی دلچسپی کا سامان کر سکتے ہیںnnکاپی رائٹنگ جاندار نہ ہو، یا سرے سے موجود ہی نہ ہو تو کیا ہو؟nnکئی بار دیکھا گیا ہے، آپ کے یا کسی کے بھی پاس ایک شاندار
پروڈکٹ ہے، ایک بہترین آئیڈیا ہے، یا ایک حیرت انگیز
سروس ہے اور پھر،
مناسب کاپی رائٹنگ اور مارکیٹنگ/پروموشن نہ ہونے کی بنیاد پر وہ پروڈکٹ یا سروس فیل ہو گئی
ایسا ہوتا ہے نا ؟ nکیوں، nاکثر سوشل میڈیا مارکٹنگ بھی مناسب ہوتی ہے، فیس بک ایڈورٹائزمنٹ پہ پیسے ںھی لگا رہے ہوتے ہیں، فائیور / فری لانسنگ / ای کامرس / آن لائن خرید و فروختn وغیرہ پہ بھی محنت کررہے ہوتے ہیں، پھر بھی، آرڈرز وغیرہ، اس طرح نہیں آرہے ہوتے جس طرح آپ کی امید ہوتی ہے۔۔ nوجہ ؟nnمناسب اشتہاری لائنز، کاپی رائٹنگ کی طاقت سے عاری ہوناn کیونکہ آپ اس کے بغیر ایک تنکا نہیں اٹھا سکتے،nn آپ ، کاپی رائٹنگ(copy writing)n کے بغیر، اجنبی لوگوں / آن لائن صارف،
کو گاہکوں میں تبدیل نہیں کر سکتے،n اگر آپ کے پاس اچھی مارکیٹنگ ٹیکنیک اور یہاں جس ٹینکیک کی بات ہو رہی ہے، یعنی کاپی رائٹنگ وہ موجود نہ ہو۔تو کاروبار ، ںہرحال ٹھپ ہو جائے گا۔nnکاپی رائٹنگ سے، عام صارف/ انٹرنیٹ پہ موجود اجنبی، کیسے متاثر ہوتا ہے ؟nnکاپی رائٹنگ (copywriting)n کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی ایسا شخص جس نے آپ کی برانڈ یا سروس کے بارے میں کبھی نہ سنا ہو nان مراحل کو sales funnel بھی کہتے ہیںnnیہ درج ذیل مراحل سے گزر کر ہوتا ہے
پہلا آگاہی (awareness)nیعنی، پروڈکٹ/سروس / کمپنی / کاروںار، بارے، آگاہی (awareness) کہ وہ اجنبی صارف محض، شناسا ہوجایے /واقف ہو جائےnnدوسرا، دلچسپی/interestnn یعنی وہ آپ کی فراہم کردہ سروس / پراڈکٹ میں میں دلچسپی کا اظہار کرےnn اور آخر کار
اور پھر وہ آپ کی پروڈکٹ اور سروس پر ایمان کی حد تک یقین لے آئےnnاگر وہ آپ کا مستقل پرستار بن جائے nاور پھر بالآخر وہ آپ کی کاپی رائٹنگ سے متاثر ہو کرn اپنی جیب سے پیسہ نکال کر آپ کی پروڈکٹ کی خرید لےnnیہ ہے حقیقی ہدفnn یہ ہے ایک کامیاب کاپی رائٹنگ کا کمالnnیہ سب کیسے ہوتا ہے؟nn یہی آپ اس کاپی رائٹنگ کورس میں سیکھیں گے۔nnاس کورس سے فائدہ اٹھانے کا واحد طریقہnnاس کورس سے آپ اسی وقت فائدہ اٹھا سکتے ہیں کہ ہر تحریر/ مضمون کے اختتام پہ جو مشقیں دی جائیں، دی جائیں ،جو ٹوٹکے آپ کو بتائے جائیں ،ان کو استعمال کریں ،اور وہ اپلائی کریں اور متعلقہ پوسٹ کے نیچے کمنٹ کردیں۔۔ nغیر ضروری/ غیر متعلق، سوالات سے گریز کریں۔ nتاکہ یہ پتہ چلے کہ آپ اس سے مستفید ہو رہے ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں، nکیوں کہ یہ تحاریر ( غیر سنجیدہ، بحث کے شوقین) اور منفرد بننے کے لئے خوام خواہ سینگ اڑانے والے افراد کے لیے بالکل نہیں، یہ تسلی گوگل سرچنگ کرکے ، یا کسی سیاسی مذہبی وال / گروپ پہ کرلیں، اس وال پہ زحمت کہ کریں)nخیر nnاس کورس کے module،کے ہر سبق میں دی گئی ہر مشق، کرنے کے بعد آپ کو احساس ہوگا کہ آپ ایک قدم آگے بڑھ گئے اور ہم نے یہ سفر قدم بقدم مستقل مزاجی سے کرنا ہے۔n لمبی چھلانگیں مارنے والے یہی رک جائیں ،ان کے لیے، یہ کورس نہیں۔nnکیوں کہ کوئئ بھی ہنر ہو، عجلت باز اور شارٹ کٹ کے متلاشی اس کورس سے کچھ نہیں لے سکتے۔nnآپ جب اس کورس کے اندر موجود اسباق کے آخر میں دی گئی مشقوں کو اپلائی کر لیں، اس کا کوئی نتیجہ دیکھ لیں پھر آگے بڑھیںnnاس کورس کے شرکاء ہر سبق کے نیچے موجود دی گئی مشقوں بارے یا اس سبق بارے کوئی بھی سوال کر سکتے ہیں لیکن صرف اسی سبق کے بارے میں، جو پوسٹ میں ہوگا، تاکہ، جواب متعلقہ سبق کا ہی دیا جا سکے۔۔
پوسٹ – 2021-09-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد