پوسٹ – 2021-09-07

استعارہ نگاری ٹیسٹnnدرج ذیل سطور استعارہ ہیں۔nnاسے آسان زبان میں ایکسپلن کریںnnرنگ رنگ جسموں کے صندلی کٹوروں میں”nیاد یاد محرومی
اشک اشک افسانےn”nnنوٹ: میں نہیں کروں گا، میرے ذہن میں کویئ شریفانہ مطلب نہیں آرہا ، اور میں ایک شریف سرو قد جوان رعنا ہوں۔۔۔ ہائے کیا یاد دلا دیا، رعنا۔۔۔۔
اک تیر جگر پہ مارا کہ ہائے ہائےnnدوسرا نوٹ : پہلے نوٹ میں وڑنے کے بجائے، استعارے کو کھولیں۔۔۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.