پاکستانی معاشرے کی عمومی obsessive، نفسیات کی صورتحال کچھ ایسی ہے۔۔۔ nکھسروں کے گھر بچہ ہوا، انہوں نے چوم چوم کر مارn(یعنی انہیں کسی بھی ٹرک کی بتی ہے پیچھے لگا دو، کچھ دور تک، گلی محلے کے آوارہ، یتیم و یسیر کتوں( سب ایسے نہیں ہیں) کی طرح ہر گاڑی ہے پیچھے بھاگتے ہیں)nnاور اس میں، ان کا کوئی خاص قصور بھی نہیں، انہیںnObsessive compulsively disordernکا مریض، بنایا گیا ہےnnبنانے والے اکثر وہی ہیں، جو ہر بڑی فتح کی دیگ اپنے گھر لے جاتے ہیں، اور ہر شکست دوسروں کے کھاتے میں ڈال دیتے ہے، nاور پھر یہ نفسیاتی مریض معاشرہ (سب نہیں)nانہی کو ہیرو بنایے پھرتا ہے۔
خیر ، انسانی جسم / فطرت کا اصول ہے، سفید خلیے جو آپ کا دفاعی نظام ہوتے ہیں، ان میں طاقت کا توازن بگڑ جائے تو وہ کینسر بن جاتے ہیں۔۔
پوسٹ – 2021-09-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد