پوسٹ – 2021-09-05

منی ہائیسٹ، بہت اچھا ٹی وی شو ہے
پروفیسر ڈکیتوں کا سرغنہ ہے، جس نے بہت عمدہ ڈکیتی پلان کی ہے، جسے بیس بائس سال سے پلان کررہا تھا، پروفیسر کا باپ بھی چور تھا
پروفیسر کو فریڈم فائٹر، بھگت سنگھ یا کوئی بھی فریڈم فائٹر سمجھنے والے اوراس ڈکیتی کو انقلابی دھرنے کا رنگ پہنانے والے، اکثر ہوتھیئے ، پالشیئے یا کمسن نادان لونڈے، اس بات پہ بہت شور مچا رہے ہیں، کہ پروفیسر نے پاکستانی ہیکرز سے مدد لی۔ nگویا یہ کھوتے دے کھر اس بات پہ فخر کررہے ہیں کہ پاکستان ایک بکاو ملک یے، یہاں کے افراد ڈکیتیوں میں مدد کرتے ہیں ۔
ویسے حقیقت میں اک امریکی نے کہہ رکھا ہے کہ nپاکستانی پیسے کے لیے اپنی ماں تک بیچ دیں
اور یہ اس نے شاید تب کہا تھا جب فنٹاسٹک چائے بنانے والے انہیں پکڑ پکڑ کر بیچا کرتے تھے، جن کی دیگ اٹھا کر آج فاتح بنے دھمال کررہے ہیں۔۔اور یہ یوتھیئے پالشیئے، چائے کے کپ کو اپنی امی کا جہیز سمجھ کر خوش ہو رہے ہیں۔ nبہرحال کہانی کے مطابق پروفیسر ڈکیت ہے، اور پاکستانی ہیکرز ڈکیتی میں مددگار،
یو
عین ممکن ہے کہانی لکھنے والے کے دل میں پاکستان سے متعلق کوئی منفی امیج نہ ہو، اور اس نے واقعی پاکستانی ٹیلنٹ وغیرہ کو ہای لائٹ کیا ہو۔۔ nاور ظاہر ہے جب کوئی بھی کہانی لکھی جاتی ہے کوئی شو لائن کیا جاتا ہے تو اس کے بارے میں یہ بھی مانیٹر کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کے کس خطے میں زیادہ دیکھا جا رہا ہے، اگر وہ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے تو ایک ڈائیلاگ پاکستان بارے ڈال دیا جائے یا کہانی میں، ایک آدھ سین پاکستان کا دیا جائے تو دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں(خیر ں
پاکستان سے باہر رہنے والے تو پاکستانی شکل کے غیر ملکی ہیں، پاکستانی نہیں۔۔) میں آٹومیٹک مارکیٹنگ ہو جائے گی ، مارکیٹنگ پلان کے لحاظ سے بہت اچھی چیز ہے
یہ تو وہی جانتا ہے جس نے یہ سب لکھا اور پلان کیا ہے۔۔ ، پر
ڈکیتی میں مدد پہ آپ لوگ ہی خوش ہو سکتے ہو۔
پتا ہے پاکستانیوں کو خوشیاں کیوں چڑھی ہوئی ہیں ؟
جنرلی پاکستانی کی مشہوری کچھ خاص نہیں ہوتی، کوئی خاص اچیومنٹ نہیں، ہے دنیا میں، شوبز وغیرہ میں مطالعہ پاکستان کی فیبریکیٹڈ فتوحات اب یا تو پڑھی نہیں ہیں یا یاد نہیں ہیں یا پرانی ہوچکیں، تو، یہ شخصی بحران، nIdentity crises nکا شکار پاکستانی (سب نہیں) اسی پہ خوش ہو لیتے ہیں کہ چلو نیٹ فلکس پہ ہمارا نام تو آیا۔
خواہ، ڈکیتی میں مدد کے نام پہ ہی سہی
جب کہ حقیقی دنیا میں
رئیل لائف اچیومنٹ کیا ہوتی ہے، بتاوں ؟nNetlfix india nاور اس سیریل کے آنے سے پہلے، پروفیسر کی پروموشن ویڈیو جس میں وہ کبھی نواز الدین سے رابطہ کررہا یے،
تو کبھی بیلا چاو نامی گانے کو انڈین انداز میں
جلدی آو جلدی آو (یعنی سیزن جلدی آو)nکہہ کر انڈین اداکاروں کے ساتھ فلمایا جارہاہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.