پوسٹ – 2021-09-05

آرتوڑو نیازی ، موٹی ویشنل اسپیکر اور محکمہ پالش کی کالی بڑ ںولی بھیڑوں میں کیا فرق ہے ؟
جھوٹے nکھوکھلے دعوے
استعمال کرنے والے
دوسروں کی پکی ہوئی دیگ کو اپنے ہاں اتارنے والے
لوگوں کو ٹرک کی بتی پہ لگانے والے۔۔ nبے عمل ، بے ثمر مینی پولیٹر کاذبین۔
اگر آپ کو آرٹورو سے نفرت ہے اور مذکورہ افراد کی ںاتوں دعووں کے فین ہیں
تو آپ کا اصل مسئلہ آپ خود ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.