اردو ویب سائٹس کے دکان دار ، اپنے اپنے، ٹھیلوں پہ، شوبز / ریویو سیکشن میں، nاگر کوئی ریویو لکھوائیںn(نارملی تو سیاسی اور مذہبی بساند )nہی ہوتی ہے ان سائٹس ہی، یا زیادہ سے زیادہ شوبز کی لچر ترین خبریں
جتنی بڑی سائٹ اتنا غلیظ کلک بیٹ
یہ پاکستانی اردو سائٹ کا متعفن کمپٹیشن ہے
کہ کون کتنا بڑا دلال ہے۔ nاور اسے یہ آرٹ / ادب کہتے ہیں لول
خیر پھر بھی کوئی، ریویو وغیرہ لکھواتا ہو۔
تو منی ہائسٹ nکا
پیرس پلان
نامیnnکی ورڈ، استعمال کرے یہ دو تین دن اچھی ہائپ کھینچے گا، کہ اج یا کل منی ہائسٹ ریلیز ہو رہا ہے، اور مواد پہلے سے سائٹس پہ ہو تو، اچھی رینکنگ بن جاتی ہے
ورنہn’کلک کرکے دیکھین بیوی کے ساتھ غسل جنابت کا شرعی طریقہ”nنامی کی ورڈز اور تھمب نیل کی کمائ تو کھا ہی رہے ہیں ، یہ ورچوئل دلال
ظاہر ہے، جیسی ریاست، ویسی رعایا
پوسٹ – 2021-09-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد