پوسٹ – 2021-08-30

درج ذیل مضامین، ترتیب وار، ہفتے میں دو سے تین بار، پوسٹ کیے جائیں گے۔۔۔nnپہلا حصہnnکاپی رائٹنگ (copy writing) – بنیادی باتیں nnایک جائزہ
کاپی رائٹنگ کا جادو nسرعت انگیز آغاز
مارکیٹ ریسرچ ، اس سے متعلق مواد اور اس کی نفسیات سمجھیں nاپنے صارف کا کردار، اس کی شبیہ کیسے تخلیق کریں
معلومات کے بجائے، شاہکار بیچیں
کاپی رائٹنگ کے بنیادی اصولnnدوسرا حصہnnکاپی رائٹنگ کا مکمل فریم ورکnnتوجہ مبذول کرواتی، شہ سرخیاں
صارف/ گاہک کیا چاہتا ہے، اس کو، کیا حل مہیا کیا جائے nتحاریر میں، نتائج اور مستقبل کی افادیت کا تذکرہ
توثیق، اسناد، سماجی ثبوت کے ذریعے، تحریر کو مستحکم کرنا
پروڈکٹ/ سروس سے متعلق،پیشکش/ آفر کرنے کا طریقہ
اشتہاری تحاریر میں، بونسز کا تذکرہ۔
قیمت کا تعین
تقدیس یا کمیابی کا پہلو شامل کرنا
ضمانت/ گارنٹی
کال ٹو ایکشن ( صارف کو عملا، سروس/پروڈکٹ کی طرف لانا)nnتیسرا حصہnnشہ کار کاپی(مارکیٹنگ مواد) لکھنے کے فارمولا اور ٹوٹکےnnشہہ سرخی
پروڈکٹ / سروس کی فروخت کے لیے، ترتیب دیئے جانے والے طویل صحفات اور ان کا مواد۔
صارف کے سامنے آنے والا پہلا صفحہ (landing page)nویڈیو سیل لیٹر (video sales letter)nڈیجیٹیل سیمینارز۔ ( webinars)nn چوتھا حصہ
ای میل کاپی رائٹنگnnحتمی مارکیٹنگ ای میلز
قسط وار، ای میل کے ذریعے سٹوری بلڈنگ
ای میل پہ مبنی اشتہاری مہمات میں، کہانی کا پلاٹ اور بیانیہnnپانچواں اور آخری حصہnnمائکرو کاپی
،
مائکرو کاپی اور ای کامرس
مسائل کے حل میں مائکرو کاپی کا کردار
کال ٹو ایکشن سے متعلق، مائیکرو کاپیnnاختتامیہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.