ضرورت سے زیادہ مائل ہونا ، کم مائیگی کی طرف دھکیل دیتا ہے ، nوجہ ؟ خواہ دوسرے کا گریز ہو یا نہیں ، ایک چیز طے ہے ، انسان کی ذاتی کشش، کا گاڑھا پن ، اس کے اپنے وجود کا احاطہ ، اس وقت تک کیے رکھتا ہے جب تک وہ توجہ کا طالب نہ بنے ، خصوصا مرد، کیوں کہ ، جونہی ، وہ ، اپنی توجہ ، غیر ضروری طور پر ، کسی اور طرف مبذول کرے گا ، اس کی اپنی کشش کی لہریں ، اس شخص کا طواف کرنا کم کردیں گی ، یا پھر چھوڑ دیں گی ، آہستہ آہستہ ، وہ شخص بے کشش، ہوتا ہوا ، بے توقیری کے گڑھے میں جا پڑے گا۔
اپنے گرد، اپنی ذاتی کشش کا، دائرہ مضبوط رکھیں ، اور جو ، جتنی توجہ کا مستحق ہے ، اسے ، اس سے ایک آنچ کم ہی دیں۔
پوسٹ – 2021-08-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد