شخصی بہتری (Personality Development) کو جن، پانچ زمرہ جات میں بانٹا گیا ہے، ان میں تیسرا ہےnnروحانی بہتری nnنام سے ہی ظاہر ہے، روح کی بالیدگی ،اور یہ ہر شخص ، nکے کلچر کے لحاظ سے الگ ہوتی یے، nآفاقی نظریہ(یونی ورسل تھیوری)n تو بہرحال روح کو کثافتوں سے پاک کرنے پہ ہی مرکوز ہے
پر،
۔ ہر مذہب، ہر کلچر میں الگ الگ ہے،
آپ کے لیے
آسان ترین طریقہ nقلب کو اطمینان بخشنے والی
قرآنی آیت پہ غور ہے۔nnمذہب کوئی بھی ہو، بہرحال روح آپ کی، وہیں سے ‘connected’ ہے خواہ آپ کتنا ہی انکار کرو۔
روحانی بہتری ، جن سرگرمیوں سے آسکتی ہے، ان میں، یوگا، meditation، اور کچھ نہ سہی،n ‘نماز’ اور حقیقتا ،حلاوت سے بھری نماز اس کے ساتھ ساتھ، nتدبرو، تفکرو اس کا، شارٹ کٹ ہے۔۔
پوسٹ – 2021-08-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد