پوسٹ – 2021-08-24

شخصی بہتری کو ، جن پانچ کیٹیگریز میں بانٹا گیا ہے، ان میں سب سے پہلی ہےnnذہنی و نفسیاتی بہتری nnدماغ صحت مند ،اور بہتری کی طرف مائل رہے تو ہی، شخصی بہتری کے باقی عوامل پہ کام کیا جاسکتا ہے۔nnذہنی و نفسیاتی بہتری درج ذیل چیزوں سے آتی ہے۔nn مطالعے nاسکل ڈیولپمنٹ یعنی nکوئی کورس، کوئی ہنر سیکھنے کے لیے وڈیو وغیرہ سے مدد لینا nپروفیشنل کورسسز جو آپ کے، کیریر میں مددگار ثابت
غرضیکہ، ایسی سرگرمیاں، جو بطور انسان آپ کی افادیت (productivity) میں اضافہ کرسکیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.