پوسٹ – 2021-08-23

شخصی بہتری ( Personality development) کیا ہے ؟nnآسان ترین الفاظ میںnn شخصی بہتری، کا مطلب یہ ہے کہ جیسے انسان آپ گزشتہ کل تھے،اس سے بہتر آج ہوں، اور جیسے آج ہیں، اس سے بہتر ، آنے والے کل میں ہو جائیںnnشخصی بہتری کی اقسام – Areas of personality developmentnnشخصی طور پر بہتری لانے کے لیے بہت سی سرگرمیاں ہیں nجن کو اپنا کر انسان اپنا ایک بہتر ورژن بن سکتا ہےnn لیکن ان تمام سرگرمیوں (activities) کو پانچ زمروں (categories)میں بانٹا جا سکتا ہےnnزہنی و نفسیاتی بہتری
سماجی و معاشرتی بہتری
روحانی بہتری
جذباتی بہتری
جسمانی بہتری

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.