پوسٹ – 2021-08-22

تصویر میں موجود، متعصب لطیفہ پڑھیں
اور پھر اس کا کراچی ورژن درج ذیل nپڑھیںnnیاد رکھیں، تعصب کا جواب، اسی ایگزیٹ زبان میں، تعصب ہے، nاس کی ایک مثال ۔nnایک مہاجر نے کم پڑھے لکھے ہونے کی وجہ سے
دس روپے کو سو رپے سمجھ کر، ایک سندھی کو بیلنس بھیج دیا
اتنی خطیر رقم ، واپس منگوانے کی جب ہر ترکیب ناکام ہوگئ
تو نیو کرانچی کے مہاجر نے، لالو کھیت میں رہنے والے سندھی کو کال کر کے کہا
بھئی میاں می۔ نائین زیرو سے بول ریا اوں، nآپ کا نام الطاف حسین کے کن ٹٹوں میں شامل کرلیا گیا ہے، حق پرستی کے کہ اس گٹکا زدہ سفر میں شمولیت پہ مبارکباد کبول فرمائیں
آپ کو کھجی گراونڈ، اور پھر لانڈھی سیکٹر پہ کیلاشن کوف کی ٹیرینگ دیںے کے کیے بلایا جائے گا
تھوڑی دیر بعد سندھی نے سو کی جگہ پچاس روپے بھیجے اور ساتھ ہی کہا کہ
ادا سائیں، پچاس روپے کا بھتہ پہلے ہی لالوکھیت یونٹ کا فرقان پنواڑی لے گیا یے، اس لیے باقی کے پچاس روپے بھیج رہا ہوں
میرے ہاتھ پاوں نوے کی دہائی میں نائن زیرو، عزیز آباد سیکٹر والوں نے توڑ دیئے تھے میں اب اپاہیج ہوں اور اب آپ کے کسی کام کا نہیں، یہ پیسے واپس بھجوا رہا ہوں، اگر پھر بھی یقین نہ ائے تو شہدا گراونڈ میں، دبے جہنم رسید کتوں کے ساتھ دبا دینا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.