موضوع کوئی بھی ہو ، تعلق کوئی بھی ، ہو ، رشتہ کوئی بھی ہو ، nnکبھی ، غیر فطری حد تک ، منطقی عورت دیکھیں ، یعنی nnاگر مگر ، ریزن چونکہ چناچہ میں لتھڑی ، اطاعت / جذبات سے عاری یا رو گردانی کرتی عورت دیکھئیے ، تو سمجھ جائیے ، “گلٹی” ہے یعنی ، یہ ، یہ نہیں وائرس بول رہا ہے nnکبھی ، اندھا دھند حد تک ، گلابی جذباتی مرد دیکھیں nnیعنی ، شکووں سے لیس اور زود رنجی سے بھرپور منطق سے عاری یا روگردانی کرتا مرد دیکھیں nnتو سمجھ جائیں nnگلٹی ہے ، یعنی یہ ، بذات خود نہیں ، اس کا جذبات سے غیر فطری حد تک لتھڑا کینسر زدہ ، نروس سسٹم بول رہا ہے ۔nnدونوں پر ، تحقیر کا چھڑکاو کیجئے یعنی دامن چھڑائے اور ، آگے بڑھ جائیے ۔

اترك رد