پوسٹ – 2021-08-19

تعمیری گفتگو سے قطع نظر، عورت ، مباحثوں اور مناظروں کے لیے تخلیق نہیں کی گئی۔ مرد سے تو بالکل بھی نہیں، ۔nnنوٹ : پاکستانی مرد، فیس بک پہ تعمیری گفتگو نہیں کرنے بیٹھا ، نہ مذہبی، نہ ہی۔ سیاسی ، نہ ہی ادبی۔، اگر کوئی ایسا دعویٰ کرتا ہے تو وہ جھوٹا ہے،یا عورت اگر ایسا سمجھتی ہے تو وہ احمق ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.