آپ نے بہت اچھی پراڈکٹ بنا لی ہے
کوئی کتاب لکھ لی ہے، کوئی کورس ڈیزائن کرلیا ہے،
کوئی فزیکل پراڈکٹ آن لائن بیچنا چاہتے ہیں
لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ شروعات کہاں سے کریں ؟
آسان سا جواب ہے
کانٹینٹ رائٹنگ کی ایک شاخ ہے، کاپی رائٹنگ ،وہ سیکھیں nسب سے پہلے تو یہ بتائیں، پراڈکٹ کیا ہے، اور آپ کے صارف کون ہیں، یعنی ان کی ایج گروپ، صنف،پس منظر، تعلیمی بیک گراونڈ، اس طرح کی معلومات موجود ہیں ؟
ہیں تو بتائیے
پراڈکٹ کیا ہے
صارف کون یے ؟
پوسٹ – 2021-08-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد