پوسٹ – 2021-08-13

پردیسیوں ، بلکہ، پاکستانی شکلوں ، والے ، غیر ملکیوں کا قومی سبز ہلالی محرم آنے والا ہے nnدیکھتے جائیں ، اس طرح کا ماتم nہائے چودہ اگست کو ، اپنا ملک بہت یاد آتا ہے ٹائپ ، جعلی ماتم
جس کو خود لات مار کر ، میں نے ، سرخ ، ہرا ، نیلا پیلا ، پاسپورٹ لیا تھا nیہ کہتے ہوئے کہ ، یہاں رکھا ہی کیا ہے –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.