پوسٹ – 2021-08-09

چندے کی تقسیم پہ جھگڑہ، دونوں مولویوں نے ایک دوسرے کو مار مار کر ، نیم برہنہ کردیا nnاور پھر دونوں نے صلح کرلی۔۔
آخری لائن میرا اندازہ ہے ، کیوں، کہ
میرا خیال ہے، نیم برہنگی ،نرم کردیتی ہے ۔۔
نرم سا تو ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.