درج ذیل سطروں کو، امرتا پریتم کے نظریات کہا جاتا یے، جب کہ یہ ایک مرد کے فقرے ہیں، غالبا ، امرتا کے، انٹل ایکچوئلی ‘ختم شد’ شوہر کےnnذہین عورت کے ساتھ آپ چائے تو پی سکتے ہیں باتیں بھی کر سکتےn ہیں مگر اُسے جیون ساتھی بنانے کی ہمت نہیں کر سکتے کیوں کہ ذہین عورت کی موجودگی میں آپ کی سوچ کی چڑیا پر نہیں مار سکتی۔ میں نے اپنے سے کئی گنا ذہین عورت کے ساتھ رہنا شروع کیا اور پھر اس کی صحبت میں خود بھی میچور ہو گیا۔n———–nnبات یہ ہے کہ
یہ آدمی بالکل ٹھیک کہہ رہا یے۔۔ اپنے جسے مردوں کے لیے، نہ کہ الفا میلز کے لیے، مٹھا تیز ، پتی کم ، ٹائپ سطحی مرد واقعی ذہین عورت کے ساتھ نہیں رہ سکتے nمثال دیکھنی ہے ؟
اج کل کی کسی بھی بیس سے بچیس سالہ لڑکی سے پوچھو، تمھیں جیون ساتھی کیوں نہیں مل رہا، کیا طوائف ٹائپ لڑکے ڈھونڈنا۔۔ سوری سوری، کن کوائف والے ، کن خصائل والے لڑکےڈھونڈ رہی ہو nاکثر سے زیادہ، لڑکیاں یہی کہتی نظر آئیں گئیn’بغیرت کٹ شٹ تو بہت اچھی کرتا یے، کپڑے بھی اچھے ہیں، پر
ہم اچھے دوست ہیں، کہہ کہہ کر مزے بھی لیتا رہے گا( اس معاملے میں بہت سی nibbian، بھی کم نہیں ہوتیں حرام یے جو، قوت فیصلہ یا محافظت اور پراپر کمٹمنٹ کی اہلیت رکھتا ہو۔ ساتھ لے کر گھومتا رہے گا ۔ اماں سے بات نہیں کرے گا”nبھئی ظاہر ہے،ون نائٹ سٹینڈ، لونڈوں کے لیے،زیادہ آسان یے، بجائے
لائف ٹائم سٹینڈ پہ لگنے کے۔
ایسے اکثر مرد
پیار ، روحوں کا بندھن ہے، کہہ کر اپنے موقف کا ڈھیلا پن چھپا رہے ہوتے ہیں۔ ان کا ضمیر ٹائم پہ کھڑا ہی نہیں ہوتا
حق کے ساتھ
جسے یہ محبت شاعری، محبت میں ملن ضروری نہیں کہہ کر چھپاتے نہیں
جبکہ عورت کو محبت میں چاہئے ہی ملن ہوتا یے
کم از کم مہینے میں ، دس دن تو چاہئے ہوتا خیر
اور جہاں تک بات ہے امرتا پرتیم والی بات کی، nnکہ مرد نے عورت کے ساتھ سونا ہی سیکھا ہے وغیرہ وغیرہ
او بی بی
خود تم ساحر چاچا کے بچے ٹوٹے ایش ٹرے سے پیتی رہی ہو اور باتیں کرتی ہو کہ مرد سوتا ہے فلاں ڈھمکاں
تو عورت فٹ بال کھیلتی ہے ؟
روٹی نہیں بنانی
چائے نہیں بنانی
اپنا کام خود کرو
تم جا کر پھر دوسروں کے کام کرو پیسے لو
مطلب اپنا بنیادی رول (ازدواجی رشتہ) اس میں بھی بکواس کررہی ہو ؟
اور بات سنو آنٹی
مرد کو ذہین ، سطحی سے سروکار نہیں ہوتا ، اسے بس گوشت چاہئے ہوتا یے، ٹائم پہ چاہئے ہوتا ہے، چٹپٹا چاہئے ہوتا ہے، اور بہت سے ذائقے میں چاہئے ہوتا یے اسے گھنٹا پھرک نہیں پڑتا ، ذہین اور سطحی سے اس کی جبلت ہی جب کھانے کی ہے،باقی، ہمیں کیا پتاnnکی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑدیا
ہم عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے nاور وہ کیا ہے کہ ۔۔۔nnشاید کسی سے محبت نہیں ہوئی
پر یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میںnnوغیرہ وغیرہ
نوٹ: اب کوئی لڑکیوں کی بے وفائیاں نہ۔ سنائے آ کر۔۔
وہ میں کسی لیڈی ماہر نفسیات سے سن لوں گا، عمر اٹھائس سے اڑتیس سال ، لب و لہجہ سرائیکی ہو تو چلے گا۔۔ ویسے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک پاٹ دار آواز اور جامنی سکارف ، تخیل میں ہلکورے لینے لگا ۔۔ چلو خیر چھوڑو۔۔
پوسٹ – 2021-08-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد