کورس کا نام : nnاپنے تخیل کا تالا کھولیں، الفاظ کا طلسم ہوشربا تخلیق کریں۔۔ nnمضامین کی فہرستnnپیش لفظnnپہلا حصہnn ابتدائیہ
ذیلی اسباق
لکھنے کے لیے وقت نکالنا
تخیل میں رنگ بھریں(آئیڈیاز کہاں سے لائیں)nبصری (visual)، اور سمعی (aural)، تصانیف
اپنے ذاتی تجربات سے اخذ کریں
ماضی کھنگالیں
پڑھیں، پڑھیں، اور مزید پڑھیں
فہرست
اسائنمنٹnnدوسرا حصہnnنان فکشنل (غیر افسانوی یا حقیقی) تحاریرnnذیلی اسباق
جو جانتے ہیں، اس بارے لکھیں۔
تحریر، تزکیہ کا ایک طریقہ۔
لکھنا، ایک فرحت بخش مشغلہ
اپنی زندگی کی کہانی لکھیں
راوی تلاشیں (دوسروں کی کہانیاں لکھیں)nکیس سٹڈی (مثالیں)nمزاحیہ لمحات تلاشیں
تخیل کا تعاقب کیجیے
چیک لسٹ
اسائنمنٹnnتیسرا حصہnnکرداروں کی تخلیقnnذیلی اسباقnnحقیقی لوگوں پہ مبنی کردار nکیس سٹڈی
لوگوں کے پس منظر (بیک گروانڈ) کا تصور
خود کو ، اپنے ،کردار کی زندگی میں شامل کرنا nکردار کا ارتقائی سفر nکردار سے نسبت جوڑنا nکیس سٹڈی
اگر آپ کا ، کردار سے، سامنا ہو تو آپ کا تاثر/ردعمل کیسا ہو؟
تنازعے کی تخلیق
چیک لسٹ
اسائنمنٹnnچوتھا حصہnnکہانی کا ماحول جماناnnذیلی اسباقnnوقت اور جگہ کا تعین (زمان و مکان)nکہانی کی انسپریشین کے لیے،لوکیشز یعنی مقامات، کا دورہn nکیس سٹڈی
کہانی میں موجود، افسانوی مقام کا تصوارتی سفر۔
کرداروں کا لباس اور پہناوے
چیک لسٹ
اسائنمنٹnnپانچواں حصہ
بتایئے مت، منظر نگاری اور ماحول سےدکھائیےnnذیلی اسباقnnکہانی میں موجود لوگوں اور اطراف کے ماحول سے ہم آہنگی
کرداروں، واقعات، کہانی، پلاٹ، ٹوئسٹ، کی تحریک کو محسوس کرنا
لکھتے ہوئے، حقیقتا جھرجھری محسوس کرنا اور قاری کو کروانا۔
کیس سٹڈی
جذبات و احساسات کی بے نقابی
کہانی کے کرداروں سےکیفیات کا اظہار کیسے کروائیں
کیس سٹڈی
کرداروں کی نقل و حرکت
الفاظ کے چناو سے کہانی اور پلاٹ کی رفتار تیز یا آہستہ کیسے کریں۔
فلیش بیک کے ذریعے , زمان ومکان پہ کنٹرول
چیک لسٹ
اسائنمنٹn nحقیقت پہ مبنی مکالمہ نگاریnnذیلی اسباقnnقارئین کے صوتی حس کو چھیڑنا
کسی بھی صورتحال میں ،کہانی ، کردار، اور مکالمے کا کیا ردعمل ہو
جذبات و احساسات خصوصا تندی و ترشی کو بے لگام چھوڑئیے
محبت میں گرفتار کیسے کروائیں
کرداروں کا لہجہ، سلوب اور پیرایہ کیسے ترتیب دیں۔
کیس سٹڈی
نازیبازبان اور لاپرواہ الفاظ یعنی slangs کا استعمال
کیس سٹڈی
اسائنمنٹnnساتواں حصہnnحقیقی محبت کی تلاش – رومانوی داستان کیسے لکھیںnnذیلی اسباقnnرومانوی کہانیاں
کمزوریوں، اور نقائص کو پرکشش کیسے بنائیں۔
کرداروں/ کہانیوں کی، مشکلات کو مواقع کیسے بنائیں
رومانویت میں، جنسیت، لذت اور غذا کا تال میل
کہانی سے جڑے اجزا اور قاری کی تمام حسیات کو کامل کریں
ہیرو اور ہیروئن کا ملاپ
تاریخی تناظر
چیک لسٹ
اسائنمنٹnnآٹھواں حصہ
آسیب زدہ، قتل و غارت اور سسپنس سے بھرپور کہانیاں۔nnذیلی اسباقnnسسپنس / تجسس کیسے متعارف کروائیں۔
اندر کے خوف اور ان سے جنگ
کیس سٹڈی
عام زندگی اور روٹین کا، غیر متوقع اور دہشت انگیز تصادم nپراسرار قتل کی داستان کیسے لکھیں
کیس اسٹڈی
آلہ قتل کا انتخاب
کہانی کا پلاٹ اور اس کی ترتیب
کہانی میں ٹوئسٹ
مستقبل کی پیش بندی
چیک لسٹ
اسائنمنٹnnنواں حصہnnبچوں کا ادبnnذیلی اسباقnnاپنے بچپن کو سوچیں۔
بچپن کی آنکھ سے زندگی کا مشاہدہ
کیس اسٹڈی
مختلف آئیڈیاز پہ ہاتھ صاف کریں
تعلیمی مقاصد کے لیے لکھیں
بچوں کی کہانیوں میں موجود چرند و پرند کو انسانی احساسات، زبان و بیان سے لیس کریں۔
بچوں کے بارے میں لکھیں
تصویری کتابیں لکھنے کا خیال
چیک لسٹ
اسائینمنٹnnدسواں اور آخری حصہnnاپنا لکھا چھپوائیےnnذیلی اسباق
مقامی ڈرامہ/تھیٹر گروپس کے لیے لکھیں
مقابلوں میں حصہ لیں
اپنی تصانیف ڈیجٹیل پبلش کریں۔
اپنی کہانی بارے، تجزیہ، خلاصہ ، مختصرا ون لائنر لکھیں
اپنا مسودہ کیسے پیش کریں
ایڈیٹر تک پہنچ
کاپی رائٹ بارے چند باتیں
اپنے لکھے کا ریکارڈ رکھیں۔
دوسرے لکھاریوں سے سنگت رکھیںnnاختتامیہ
پوسٹ – 2021-08-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد