کسی بھی کہانی کے، کسی بھی کردار کی کسی بھی طرح کی کیفیات، قاری کو محسوس کروانے کا ایک سنہری اصولnn ، اس کردار کی باڈی لینگویج کے ذریعے ، چہرے کے تاثرات کی تفصیل کو زیادہ سے زیادہ بیان کرنا
، لکھنے سے پہلے ، یہ سوچیں ، کہ آپ خود کسی مخصوص کیفیت میں، باڈی لینگویج کا کیسا اظہار کرتا ہے
مثلا، خوف اور گبھراہٹ میں، nچہرے اور آپ کے بدن کی عمومی حرکات و سکنات کیا ہوتی ہیں۔۔
آنکھیں حلقوں سے باہر
بار بار تھوک نگلنا، زبان ہونٹوں پہ پھیرنا(اپنے) لول
بازوں کو سینے پہ باندھنا پھر دوبارہ کھولنا
پسینے کا انا
یہ سب عمومی تاثرات ہیں،
اسی طرح دوسری کفیات کو سوچیں اور ، چہرے/باڈی لینگوئج کو لکھیں۔۔ nاس سے قاری، بھی وہی محسوس کرے گا جو آپ کا کردار محسوس کرتا ہے۔
پوسٹ – 2021-07-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد