پوسٹ – 2021-07-25

گرافکس ڈیزائننگ ٹپ :nاگر آپ نے ایک ڈیزائن بنا لیا ہے، یا لوگو سکیچ کرکیا ہے، اور اب آپ کنفیوز ہیں، کہ رنگوں کا مناسب استعمال کیسے کریں، تو سب سے پہلے آپ کو رنگوں کی نفسیات سمجھنی بڑےگی nآپ کو رنگوں سے جڑے احساس کو سمجھنا پڑے گاnnچند مرکزی اہم یا بنیادی رنگوں اور ان سے جڑے ، پرائمری اور سیکنڈری احساسات یہ ہیںnnکچھ مرکزی اور بنیادی رنگوں سے جڑے احساسات مندرجہ زیل ہیں
لال : خوشی، محبت، الرٹ ، جوش ، سنسنی ، توانائیnnنارنجی یعنی اورینج: اعتماد، سماجی رابطہ ، کامیابی، بہادری جو اعتماد کا ہی ذیلی احساس کےnnزرد : تخلیق، خوشی، گرمجوشی ، کھلکھلاہٹ ( اور ان سب کے ذیلی احساسات جنہیں سیکنڈری ایموشن کہا جاتا ہے nnسبز : فطرت ، تازگی ، معالجہ / بہتری (healing ، کوالٹی(بہتری)nnنیلا ( اعتماد، امن، وفاداری، اہلیت)nnگلابی : نرمی، اخلاص، مٹھاس (لول) اور پیچیدگی nnجامنی: فرماں روائی، تعیش ، روحانیت، مقصدیت ( آگے بڑھنے کا جذبہ)nnبراون: انحصار، اعتماد، سادگی
سیاہ: اسرار، ڈرامائی، پچیدگی(sophisitication)nپر تکلف یعنی فارمیلٹی nمحافظتnnسفید : ایمانداری ، شفافیت، صاف گوئی ، معصومیتnnنوٹ: کبھی سوچا کہ، کھانے پینے کی برانڈز کے اکثر لوگوز، پیلے اور نارنجی کیوں ہوتے ہیں، کیوں کہ یہ دماغ میں لاشعوری طور پر، بھوک کو۔stimulatenکرتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.