پوسٹ – 2021-07-25

فیس بک پہ ذہنی صحت کو متوازن رکھنے کا ایک طریقہ
خواتین nفرینڈ ریکوئسٹ ایکسیپٹ کرتے ہوئے درج ذیل چیزیں چیزیں نوٹ کریںnnپروفائل پہ جائیں، تصاویر کتنی ہیں، ان میں سے اپنی کتنی ہیں
وال پر مواد دوسروں کا شئیر کردہ ہے یا اپنا بھی کچھ لکھا ہے
اور اگر محض دوسروں کا شئیر کردہ ہے تو کس کوالٹی کا ہے
سیاسیات اور مذہبی تبلیغی ، خبروں کی شئیرنگ والوں کو، یکسر مسترد کردیںnnشئیر کردہ مواد سے آپ کی شخصی بہتری میں مزید بہتری آئے گی یا وہی روز روز کی بک بک
نفسیات ہے تو، نفسیات پہ اپنا لکھا ہوا کتنا ہے، nٹی وی ڈرامے وغیرہ سے متعلق ہے۔ تو کس طرح کے ہیں (پاکستانی والوں کو فوری سائڈ لائن کروائیں)nدینی پوسٹس ہیں(مذہبی نہییں) تو ، سنی سنائی، یا فارورڈ شدہ کے علاوہ شئر کرنے والے کا ذاتی موقف کیا ہے
اسطرح کی چھوٹی چھوٹی چیزیں وال پہ دیکھیں
جعلی سانام ہو تصویر گمشدہ ہو یا مرد ہوتے ہوئے صرف بچوں کی تصاویر لگی ہوئی ہیں، اور اباوٹ میں ڈیٹیل تھوڑی بہت بھی نہیں
تو ضرور بالضرور کھسرا ہے یا پھر گھٹیا سا شخص nجو کہ پیرا سائٹ کی طرح آپ کی وال پہ رہنے کے کیے آیا ہےnnاگر یہ سب تم لوگ نہیں کرتی ہو، اور کل کو نقصان اٹھاتی ہو، تو ذمہ دار صرف تم ہو، پھر مرد بھیڑیا نہیں، تم جانتے بوجھتے احمق ہو۔nnنوٹ: مرد حضرات ، مرد کی ریکوئسٹ آتے ہی ریجیکٹ کردیں لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.