جو خواتین بھی کسی حقیقی مظلوم عورت پہ ہوتے جبر پر آواز اٹھا رہی ہوں، ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
اور ساتھ ہی یہ بھی چیک کریں، کہ ان کی والز پر، ایسی خبریں موجود ہیں یا نہیں nجہاں عورت نے ظلم کیا ہو nمثلا ، کچھ عرصہ قبل، ایک شخص کی بیوی نے، اس کی تیسری ٹانگ سوتے میں کاٹ دی تھی
وجہ خود تلاشیں
ایک عورت نے، شک میں آکر، اپنے شوہر ہر گھوٹنے سے وار کیا اور ساری رات وہ خون میں بھیگتا رہا صبح مرگیا
وجہ خود تحقیق کریں
یہ بھی پاکستان کا واقعہ ہے،
میڈیا مادر کھود ان کو ہائ لائٹ نہیں کرتا، nاور چو*ئے زنانے مرد ایسے واقعات کی پھبتیاں اڑاتے ہیں
جہاں ظلم مرد پہ ہوا ہو nخیر ظلم تو ظلم ہے کوئی بھی کرے، nاور بھی ایسے بہت سے واقعات ہیں
دیکھنا یہ ہے کہ جو ،عورتیں، ایسے واقعات پہ جہاں مرد ظالم ہو، ہائے ہائے کرتی ہیں، ان کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، nہر ساتھ ہی مزکورہ واقعات کی مذمت ان کی وال پہ ڈھونڈیں، نہ ملے تو، ان کی ہائے ہائے محض، اپنی جاتی کی اندھی سپورٹ ہے، اور اس کی پھر کوئی اہمیت نہیں، کیوں کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا یک طرفہ اور اپنی مرضی کو سوٹ کرتا، محض اپنا کیس پکا کرتا عمل نہیں ۔
اور یہ تمام فارمولا ان مردوں کے لیے بھی جو، محض عورتوں کے ظلم ہائی لائ لائٹ کرتے ہوں، لیکن مرد کے ظلم کو جسٹی فائی کرتے ہوں۔
پوسٹ – 2021-07-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد