پوسٹ – 2021-07-25

بچوں کی کہانیاں یا پھر ، نوجوانوں کے لیے ، محبت بھرے افساںے لکھنے کا کہا جا رہاہے،
ایک آدھ لکھی بچوں والی کہانی ،لیکن، اینڈ میں بچہ یا تو ایڈاپٹڈ نکلا
یا پھر آسیب زدہ
یا پھر، کریپی قسم کا bully، لول
اصلاحی کہانیاں لکھنے والا فیکٹر ہی، خشک ہوگیا ہے nدو تین شارٹ اسٹوری لکھیں، نرم نرم سی محبت والی
پر اینڈ میں یا تو بیوی نے کالا جادو کروا کے، بندہ ماردیا اپنا اور عامل کے ساتھ بھاگ گئی
یا پھر، شوہر نے، جائیداد کے چکر میں بیوی کو نفسیاتی طور ہر مینی پولیٹ کرکے، پاگل کردیا nلول
مجال ہے کویئ تمیزدارانہ اصلاحی، کیوٹ، نرم آئڈیاز آتے ہوں
کیا اب میں ایسا ہی رہوں گا
کیا میرے نصیب کی نرمی کسی اور چھت پہ برس گئ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.