ان دنوں، فیس بک کا لوگو ، آبزرو کریں۔
اولمپکس تھیم پہ خوشگوار اینی میشن دیکھنے کو ملے گی،
پھر لوگو پہ کلک کریں تو، اولمپکس ہیش ٹیگ کھل جائے گا۔
ایسی چھوٹی چھوٹی اینی میشن کو ،یو آئی یعنی یوزر انٹرفیس کی زبان میں، مائکرو یوآئی اینی میشن کہا جاتا یے ۔ اور یہ ، یو ایکس / یو آئ کے جدید ترین ٹرینڈز میں سے ایک یے، یعنی لوگو ہو یا مینیو، انتہائی باریک/ چھوٹی چھوٹی، ہلکی پھلکی، اینی میشن کے ذریعے ، یوزر کی توجہ حاصل کرنا۔micro ui animations باقاعدہ پوری ایک تھیوری/سائنس ہے جس پر تفصیلی بات پھر کبھی۔۔
پوسٹ – 2021-07-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد