پوسٹ – 2021-07-23

آگر اپ چھوٹی سی عمر میں، بے وجہ ڈپریس ہیں، لوگوں سے الجھن ہوتی ہے، فیس بک پہ ایک ہی طرح ہی بک بک چک چک سیاسی تعفن سے دم گھٹتا ہے nلیکن سمجھ نہیں آتا سلوشن کیا ہے nیعنی لائف سیٹ ہے، اچھے طالب علم ہیں،
صحت مند ہیں،
یا nاچھی نوکری ہے
لڑکی لڑکے والا بھی کوئی خاص رولا نہیں
پھر بھی بوریت، مضمحل، بے چینی، سپاٹ، ڈیڈ ٹائپ رہنے لگے ہیں
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ
آپ کو پتا ہی نہی کہ آپ کو کیا نہیں پتا، کیا مسنگ ہے لائف سے، کیا کریں کہ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی جو بےچینی ، بوریت، جذباتی بے حسی، ڈی موٹی ویٹڈ، موڈ ختم ہو
روٹین دلچسپ ہو، سرگرمیاں ہوں نہ ہوں، مائنڈ ایکٹو اور فریش رہے۔nnاگر آپ کے ساتھ خصوصا ینگ ایج میں یہ ہو رہا ہے nاور اس سب کا تعلق کسی اور فریق سے نہیں تو مبارک ہوnnآپ خود شناسی کے در پہ کھڑے ہیں،
آپ خود میں جھانکنا چاہتے ہیں، nخود میں ڈوبنا چاہتے ہیں
روح کی سننا چاہتے ہیں، لیکن یہ نہیں جانتے کہ آپ یہ چاہتے ہیں nnسوچیں غور کریں، ایسا ہی ہے ؟
اگر ہاں تو, دلچسپیوں کی رولر کوسٹر رائیڈ بس شروع ہوا ہی چاہتی ہے ۔ nnکہ یہ ایک زہین اور تخلیقی دماغ کا پیٹرن یے ۔ nضرورت اس بات کی ہے
انتظار اس بات کا ہے کہ آپ کب
اپنے وجود و ہستی یا خودشناسی اور ذاتی ادراک کے
ونڈر لینڈ میں داخل ہوتے ہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.