پوسٹ – 2021-07-21

گرافکس ڈیزائن تھیوری nnکورس آوٹ لائنnnپہلا حصہ
ابتدائیہ
گرافکس ڈیزائننگ کیریر، مرحلہ وار رہنمائیnnدوسرا حصہ
رنگوں کی نفسیاتnnدنیا کو رنگوں کے ذریعے سمجھیں
رنگوں کا ملاپ nڈیجیٹل اور پرنٹ میڈیا میں استعمال ہونے والے رنگ
رنگوں کا انتخاب اور طریقہ کار
رنگوں کی ہم آہنگی اور معنویت
موڈ بورڈ کیا ہوتا ہے۔
نئے ڈیزائن کے لیے، رنگوں کا انتخابnnتیسرا حصہ
ٹائپوگرافی Typography یعنی فونٹس nnٹائپ یعنی فونٹ کا ڈیزائن میں کردار
ٹائپو گرافی کی عمیق تفصیل (اناٹومی)nفونٹ سٹائل (serif font)nفونٹ سٹائل (sans serif fonts)nگیپ یعنی spacing اور کرننگ kerning کیا ہوتی ہے۔
فونٹس کے جوڑے font pairingnفونٹس کے جوڑے بنانے کی مشق خصوصا طویل ہیڈلائن کے لیے
فونٹس کے جوڑوں کی مشق، انواع و اقسام کے سٹائلز nnچوتھا حصہnnعملی مشق – سوشل میڈیا کے لیے ایک گرافکس پوسٹnnپانچواں حصہnnفوٹوگرافی اور گرافکس ڈیزائننگnnفوٹوگرافی کی تھیوری
بنیادی باتیں
کمپوزیشن
ٹائپ و گرافی اور فوٹو گرافی
فوٹوگرافی اور رنگوں کی نفسیات
بہترین تصاویر کہاں تلاش کریں
کسی مخصوص تصویر سے ایک مخصوص آئٹم کاٹ کر استعمال کرناnnایڈورٹائزمنٹ / اشتہار کیسے بنائیں۔n nچھٹا حصہnnلے آوٹ (خاکہ) کی تھیوری nnلے آوٹ اور ڈیزائن
متاثر کن، لے آوٹ کیا اور کیسا ہوتا ہے۔
گرڈ (grid)سسٹمز اور بلاک کسے کہتے ہیں
لے آوٹ ڈیزائننگ میں گرڈ سسٹم کی اہمیت
تھیم ڈیزائننگ کیا ہوتی ہے۔
ایڈیٹوریل ڈیزائن / میگزین ڈیزائن nیو ایکس ڈیزائن کیا ہوتا ہے۔nnساتواں حصہ
لوگو ڈیزائن اور برانڈنگ (branding identity) کیا ہوتی ہے؟
بہترین/ شاہکار لوگو کے بنیادی خصائل
تخلیقی/ خوبصورت لوگو ڈیزائن کی مثالیں
مکمل برانڈ nلوگو ڈیزائننگ کا عمل – تخلیقی آئیڈیاز کو سکیچ کریں۔nnآٹھواں حصہ
گرافکس ڈیزائننگ اور کاپی رائٹ
تصاویر، فونٹس ، حوالہ جات کا مناسب استعمال
مفت تصاویر
مفت فونٹس
ذرائعnnنواں حصہ
اس کورس کے بعد کا ،اگلا سٹاپ / مرحلہ
گرافکس ڈیزائن، فوٹو شاپ، illustrator، ایڈوب ایکس ڈی، اور ایڈوب ان ڈیزائن نامی سافٹوئیرز ز کی دنیا میں عملی قدمnnدسواں اور آخری حصہ
اختتامیہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.