پوسٹ – 2021-07-21

اٹھارہ سے چھبیس سال کے ،کم سن اور کنوارے کے لونڈو۔nnتم لوگ اگر واقعتا ، حقیقتاً نکاح میں ملوث، مم میرا مطلب منسوب ہونا چاہتے ہو، تو
یار خدا کا واسطہ ہے،
درج ذیل کام اور عادات چھوڑ دو۔nn اپنی پوسٹس ، کمنٹس میں، دل والے آئیکون،آنکھوں میں دل والے ایموجی ، بات بات پہ عورتوں کی طرح، او ایم جی، اور، مسخرہ گیری والی میمز، nغیر سنجیدہ کانٹینٹ، خصوصا nجس میں محض ایسی باتیں ہوں، کہ لڑکیاں یہ کرتی ہیں،لڑکیاں وہ کرتے ہیں، لڑکے ایسے ہوتے ہیں لڑکے ویسے ہوتے ہیں، لڑکے لڑکیاں دوست ہوتے ہیں
میں کنوارہ مررہا ہوں
مجھے ایسی جانو چاہئئے
میرے دوست میریڈ ہورہے ہیں
میں اس عید پہ بھی اکیلا ہوں
خواہ مزاقا ہی سہی یہ رنجی رونے بند کروnnوجہ بتاوں ؟nnلڑکیاں مر رہی ہیں، تمھارے ایج گروپ کی، کوئی سنجیدہ مرد ٹائپ ملے جیون ساتھی کے طور پر، nجب وہ یہ دیکھتی ہیں، کہ تم لوگوں میں ، انہی خواتین والی عادات ہیں تو انہیں اٹریکشن محسوس ہوتی ہے، پر محض بھائ، دوست والی nکیوں کہ یونی ورسل اصول ہے، عورت کسی بھی ایج گروپ کی ہو ،کسی بھی بیک گراونڈ سے ہو اگر اس کی فطرت مسخ نہی۔ ہوئی تو اس کی عقل سلامت ہے (پاکستانی عورتوں میں بہت کم ہے یہ )nnجیون ساتھی میں درج ذیل کوالٹیز چاہئے ہوتی ہیںnnسنجیدہ
بردبار
معلومات رکھنے والا ( معلومات مطلب سیاسی اور مذہبی افیون نہیں)nدلچسپ شخصیت nہیومر یعنی حس ظرافت نہ کہ لچر پن والا مذاق nلٹریچر (محبت عشق والی بکواس نہں)nنفسیات( ناٹ جسٹ وومین مین نفسیات)nکوالٹی آف لائف ( جو ان کی زندگی بہتر بناسکے
لرننگ ( جو تم سے کچھ سیکھ سکے
اور سب سے ٹاپ پہ
حاکمیت (ذمے داری اور قوت فیصلہ نہ کہ خوام خواہ کا رعب)nشفافیت (عورت جھوٹ سے نفرت کرتی ہے۔۔ )nیہ اور اس کے علاہ کافی کچھ۔
یاد رکھو، یہ سب موجود نہ ہو اور تم محض امارت اور اپنی وجاہت کے بنا پہ لڑکی کو اٹریکٹ کرنا چاہتے ہو تو۔ پائیداری نہیں ہوگی
اور اٹریکشن صرف اور صرف نکاح واسطےnnنوٹ: کوئی خاتون اسکو ڈینائئ کرکے دکھائے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.