پوسٹ – 2021-07-21

بہتر یادداشت کا بہترین نسخہ، nمطالعہ اور تصنیف ایک ساتھ ۔
بہتر رزلٹ کےلیے کاغذ اور قلم کا استعمال کریں۔
وجہ ؟ سوچوں/ تخیل کو ، انگلیوں سے قلم اور قلم سے nکاغذ پر اتارنے تک کی جو تگ و دو (muscle memory)والی حرکیات کی بنا پر، بہتر رزلٹ اس سے ملتا ہے، لیکن ضروری نہیں، مقصد، پڑھنا اور اس پڑھے ہوئے کو اپنی زبان میں لکھنا ہے۔
اسکول میں، ایک چیز کہی جاتی تھیn’لکھ کر یاد کرنا’nبس یہی پریکٹس ہے۔n(تصنیف سیاسی/ غیر متعلق/ غیر مفید موضوعات/ پاکستانی اسلام فروشی نہیں ، بلکہ کوالٹی آف لائف بڑھانےسے متعلق ریڈنگ اور رائٹنگ)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.