پوسٹ – 2021-07-20

کچھ کورسز ایسے ہوتے ہیں، جو زیادہ تر تھیوری بیسڈ ہوتے ہیں کیوں کہ فوٹو شاپ چلانا کمال نہیں، گرافکس بنانا کمال نہیں، بلکہ گرافکس ڈیزائن تھیوری کو سمجھ کر یہ سب کرنا کمال ہے
کتنے افراد ہیں جنہیں ٹائپ فیس
کلر تھیوری / کلر سائیکولوجی
ٹائپ فیس/فونٹس
پروٹو ٹائپ nنیگیٹیو سپیس۔ وغیرہ جیسی چیزوں کی تھیوری کا علم ہے اور پھر وہ ، یہ سب سمجھ کر فوٹو شاپ/ یا کوئی بھی گرافکس ڈیزائن ٹول سیکھتے ہیں
اور کتنے ایسے ہیں جو شارٹ کٹ کے چکر میں بس جلدی جلدی سافٹ وئر سیکھنا چاہتے ہیں، اور جب گرافکس ڈیزائنر تھیوری کو سمجھے بنا، محض سافٹوئر سیکھ کر فری لانس پراجیکٹس پکڑتے ہیں تو ، کریٹی ایوٹی،یعنی تخلیقی صلاحیت ہی نہیں پنپتی، nاسی طرح بہت سے ایسے کورسز ہیں، جس میں ٹول/سافٹویئر سے پہلے، تھیوری (خواہ کتنی ہی خشک ہو) سیکھنا ضروری ہے۔۔
مثلا یو ایکس ڈیزائن
اینیمیشن nپرنٹ گرافکس
کسی بھی طرح کی کمپیوٹر لینگوئیج۔
حتی کہ کونٹینٹ رائٹنگ کرنے کے لیے بھی ، انگریزی / گرامر یہ محض ٹول ہیں
اس سے پہلے، سوچنا آنا چاہئے۔ سوچنا آئے گا تو انگریزی کونٹینٹ رائٹنگ سیکھنے کا فایدہ یے،
گویا انگریزی ٹول ہے اور سوچنا/ کری ایٹو تھنکنگ ، اس کی تھیوری nnاب یہ آپ کی چوائس ہے nآپ جلدی پیسے کمانے کے چکر میں، کچا پکا سافٹ وئیر سیکھ کر، آدھا ادھورا فری لانسر بننا چاہتے ہیں، یا nوقت دے کر تھیوری سمجھ کر، محنت کر کے، تمام کانسیپٹس کو کلئیر کرنے کے بعد، فری لانسسنگ کرنا چاہتے ہیں
آپ کیا چاہتے ہیں ؟nnجلدی جلدی پیسوں کے لالچ میں فری لانس کام پکڑنا خواہ ٹھیک سے کر پائیں یا نہیںnnتھوڑا وقت دے کر ، تھیوری کو اچھی طرح سمجھ کر
مستقل مزاجی سے بتدریج سیکھنا۔۔ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.