پوسٹ – 2021-07-18

صنفی تفریق سے قطع نظر، یاد رکھیں، رشتہ / تعلق کوئی بھی ہو، اکثر (سب نہیں) پاکستانی مسلمانوں کی یہ خصوصیت ہے کہ آپ جتنا بھی ،انہیں، کندھے پہ بٹھائیں گے، تو یہ ضرور بالضرور آپ کے کان میں استنجا فرمائیں گے۔۔ nnسو اس قماش کے افراد کے ساتھ، ضرورت سے زیادہ مخلصی/ کئیر/ کنسرن/ مٹھاس، آپ کی نفسیات کو ذیابطیس میں مبتلا کردےگی۔ احتیاط کریں۔n شخصی بہتری کا بنیادی اصول یعنی ،پرسنل باونڈریز تخلیق کریں۔nnآخری بات، سب سے پہلے، مذہب فروش یعنی حقوق العبادپہ جگالی کرنے والوں کو ، کک آوٹ کریں۔۔ nیہ بہت ہی متفعن بلیک میلر ہوتے ہیں، یہ آپ کو باونڈریز نہیں بنانے دیں گے۔۔
نوٹ: اکثریت سے زیادہ پاکستانی قرآن و حدیث ذاتی مفاد یا سوسائٹی میں فیس سیونگ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ nہوشیار رہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.