پوسٹ – 2021-07-17

علم نفسیات میں ڈگری ہولڈر ہے کوئی ؟
جس نے نفسیات کو، باقاعدہ کورس لے کر پڑھا ہو، ڈگری گریجویشن ہو، ماسٹرز ہو، یا ایم فل یا پی ایچ ڈی ، فرق نہیں پڑتا بس، علم نفسیات کی باقاعدہ نالج ہو۔۔ nمجھے کچھ سوالات پوچھ کر، کچھ موضوعات پہ ڈسکشن کرنا ہے۔۔ اور کچھ تحاریر لکھنی ہیں، کچھ موضوعات کو پراپرلی، فائنلایز کرکے۔۔ nمیں یہ کام گوگل یا کسی یونیورسٹی پراسپیکٹس سے بھی لے سکتا ہوں، پر اس علم اور موضوعات پر ۔ پن پوائنٹ گفتگو درکار ہے (مرد سے صرف کمنٹ میں) nتاکہ کچھ چیزیں کلئر کروں اور تحاریر کی طرف موو کروں
اس لیے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔nnتو جواب صرف وہ دے جس کو باقاعدہ نالج ہو پروفیشنل والی۔۔
نوٹ: مرد حضرات کمنٹس میں، ڈسکشن کرلیں ۔۔ لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.