بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اصطلاح استعمال کرنے کے بجائے، انہیں ، پاکستانی شکل کے غیر ملکی کہا کریں، خصوصا انہیں، جو باہر تشریف فرما ہو کر یہاں کے معاملات پہ بے شرمی سے رائے دیتے ہیں، اور کوئی الجھے تو بس اتنا پوچھیں
یہاں کب واپس آرہے ہو ؟
آئیں بائیں شائیں کرے تو ، وڈیو کال کریں، اور صرف حقارت سے ہنسیں۔۔ بات وات نہ کریں۔۔۔ صرف ہنسیں۔
پوسٹ – 2021-07-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد