جب آپ کے اپنے پلے کسی قسم کی خاص اچیومنٹ نہیں ہوتیں اور دنیا قدم قدم پی ذلیل بھی کررہی ہوتی ہے تو پھر آپ دوسروں کی اچیومینٹ کی تصویریں لگا کر خود کو نفسیاتی تسلی دیتے ہیں۔ nدیکھا میرا فلاں دوست فرسٹ آیا
تو جانتا ہے فلاں آفیسر میرا کلاس فیلو رہ چکا یے۔
وغیرہ وغیرہ۔
پوسٹ – 2021-07-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد