پوسٹ – 2021-07-04

کوئی شخص، خصوصاکوئی کولیگ ، پارٹنر، کوئی رشتے دار آپ کو ، اگر بارہا ، اوور ری ایکشن یا سینٹی سینٹی کا طعنہ دے ، تو بجائے ، دفاع کرنے کے ، خاموشی سے غور کریں ، کہ کیا وہ شخص آپ کو ، یہ طعنہ محض اس وقت تو نہیں دیتا ، جب آپ ، اس کے کسی فالٹ کی نشاندہی کررہے ہوں
اور فالٹ بھی ایسا جو ، آپ کا تعلق اور مثبت ذہنی پیٹرن ڈیمج کررہا ہو۔
اگر ایسا ہے ، اور ایسا ، ایک پیٹرن کے طور پر وہ شخص کرتا ہے تو حفظ مراتب کو پیش نظر رکھتے ہوئے اسے مزید ذلیل کرکے ، زبان مزید حقیر کریں اور اس کے دماغ میں ، آگ لگا کر، اسے ، دفاعی انداز پر مجبور کریں — اور یہ کام ، آپ نرم انداز میں نہیں کرسکتے ، زہر کا حل زہر ہی ہوتا ہے ، لیکن ذرا سٹرہیٹجی سے اور جب اس کی ذلت کرچکیں ، تو بس nاتنا پوچھیِں ، چلو اب میرے جذباتی ہونے کو سائڈ پر رکھو اور اپنے فالٹ اور حرکت کا حساب دو۔
پھر کمال دیکھیں
یا تو وہ ، انسان کا بچہ بن جائے گا ، یا کم از کم اپنے زہر کو اپنے تک رکھے گا
اور کچھ ہو یا نہ ہو ، وہ آپ کو سینٹی سینٹی کہنا چھوڑ دے گاnnنوٹ: یہ کام کرنے سے پہلے ، شریعت، حقوق العباد ، اور تبلیغ کے ذہنی مریضوں ، جو محض ، افیون کے طور پر مذہب کا استعمال کرتے ہیں ، جنہیں ، مذہب اور دین کا فرق نہیں پتا ہوتا ، وہ صرف ، فیس سیونگ کے طور پر وہ احادیث تواتر سے استعمال کرتے ہں ، جو انہیں سوٹ کرتی ہیں ، ایسے افراد کو سب سے پہلے ، سائڈ لائن کروادین ، یہ بلکل نیولا ٹائپ ہوتے ہیں ۔ اس لیے ان کے زہر سے بچیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.