پوسٹ – 2021-07-04

زندگی آسان کیجئے ، بے عمل ، قسم کے بلیک میلر، “مذہب فروش” رشتے داروں سے مکمل دوری اختیار کیجئے nیہ سب سے سادہ ، آسان اور، شارٹ کٹ ترین راستہ ہے – زندگی زہر ہونے سے بچانے کا – nآغاز اس بے عمل دوغلےمذہب فروش سے کریں
جو یہ والی حدیث سناتا ہوn”جو مجھ سے کٹے میں اس سے جڑوں”nیقین کریں ، آپ پاکستانی مذہب فروش خصوصا اسلامی جماعتوں کے منافقین سے ، دور ہرکر ، دین کی زیادہ اچھی خدمت کرسکتے ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.