پوسٹ – 2021-06-27

خود پسند کا شکنجہ – Narcissistic Personality Disorder – NPD nnآنے والے مضامین کی ترتیب وار جھلکیاں nاس قسط وار سسلے میں ، اگلی چند اقساط ، درج ذیل موضوعات پر ہوں گی nجذباتی استحصال کرنے والے ،
خود پسندی کے ذہنی مرض کا شکار یعنی نارسسٹ ، کی چند قدر مشترک nnرشتے/تعلق ، پروفیشنل ہو یا پرسنل ، اس کو کنٹرول کرنے کی طلب /پیاس / بھوک ۔
اشتعال انگیزی کا نشہ ۔ nاور
غیر مستقل مزاج رویہ /مزاج اور کردار۔nnرشتے/تعلق ، پروفیشنل ہو یا پرسنل ، اس کو کنٹرول کرنے کی طلب /پیاس / بھوک ۔
کے ذیلی موضوعات ہیںnnبے تحاشا رابطہ nآپ کے انکار/ احتراز یا اپنی شخصی حدود کے اطلاق پر ، غیر صحتمندانہ /زہریلا ردعمل ۔
جسمانی طور پر مشتعل ہونا ہاتھا پائی وغیرہ nدوسروں کے ساتھ بے جا بدمزاجی ۔
اپنی قبیح حرکات /مزاج کا الزام آپ پر رکھنا تاکہ اپنا امیج سلامت رہے nnاشتعال انگیزی کا نشہ
اس کے ذیلی موضوعات ہیں
حقارت آمیز تبصرے
طنازی / طعن و تشنیع
آپ کو حسد میں مبتلا کرنے کی کوشش
خاموش زہر / سائلنٹ ٹریٹمنٹ یا پھر آپ کی کیفیات و جذبات کو مکمل طور پر ، مسترد کرکے بے وقعت کردینا جسےنفسیات کی اصطلاح میں stonewalling بھی کہا جاتا ہے nپاکستانی خواتین اس سائلنٹ ٹریٹمنٹ میں ماہر ہیں ۔ اس کی وجہ ، ان کا ، نارسسٹ ہونا ہو یا نہ ہو ، پر کمیونی کیشن کا تناقص ضرور ہے ۔nnویسے تو آج کل مرد بھی کافی سے زیادہ زنانے ہیں اس معاملے ،میں ، تو خواتین نے تو پھر ایسا ہونا ہی ہے ۔nnآخر میں ، بات کریں گے nنارسسٹ کے غیر مستقل مزاج رویہ /مزاج اور کردا پر۔
جس میں اسکے بظاہر پرکشش ، روپ پر تفصیل سے بات کی جائے گی nجس کو اس نے nگیس لائٹنگ اور الزام تراشی سے قائم رکھا ہوا ہوتا ہے nاس کے ساتھ ساتھ ، اسی حصے میں ، اس کی بیمار قسم کی حاسدانہ خصلت پہ تفصیل سے روشنی ڈال جائ گے nجب یہ چند مضامین مکمل ہوجائیں گے تو
پھر ایک مضمون میں
ایسے حاسد کی سات آٹھ ی نشانیاں ، چند پوائنٹس کی صورت میں شایع کی جائیں گی ۔
اور آخر میں nاس کی نفسیات کی مزید تہوں کو ان فولڈ کیا جائے گا
جس میں nسب سے پہلے ، جھوٹ کی بیمار ی
اس فرد کی کثرت سے عد م دستیابی ، اور واپسی پر گھٹیا سی وضاحتیں اور بہانے ۔
آہستہ آہستہ تبدیل ہوتے رویے
آپ کو ، کبھی کبھار توجہ دے دینا ، انعام یا معاوضے کے طورپرجو ، بہرحال آپ کو بہت محنت سے حاصل ہوگی ، اس کا زہر برداشت کرنے کے بعد ، تاکہ آپ بھاگ نہ سکیں ، اور وہ گھسیٹتا رہے آپ کو۔nnn آخر میں ہم بات کریں گے گے کہ اگر آپ سے ایسے کسی رشتے اور تعلق میں پھنس چکے ہیں یا پھر ابھی تعلق کا آغاز ہو رہا nnکیفیات جنم لے رہی ہیں ، منگنی ہوگئی ہے ، ازدواجی زندگی کا آغاز ہے وغیرہ وغیرہ n، تو ایسے جذباتی بلیک میلر یا نارسسٹ کو آبزور کیسے کریں ، اور اگر تعلق توڑنا پڑ ےتو بچاو کی کیا تدابیر ہوں۔nn اس بارے میں چند ٹپس دی جائے گیnnاس کے ساتھ ہ,نارسززم سیریز میں ق اس حصے کا اختتام ہوگا ، جس میں ، نارسسزم اور جذباتی بلیک میلرز بارے مفصل طور پر بیان کر دیا گیا ہےnnاگلا حصہ ، جس میں مزید اقساط شامل کی جائیں گی ، وہ ، درج ذیل ، موضوعات سے متعلق ہوگا۔nnپاکستانی معاشرے میں ، نارسسزم پہ پردہ کیسے ڈالا جاتا ہے ، لوگ کیا کہہ کر ، نارسسٹ کو مارجن دیتے ہیں ، تعلق اور رشتے کو ، اپنی سو کالڈ ناک کٹنے سے بچانے کے لیے ، آپ کو نارسسٹ کے ساتھ تعلق روا nرکھنے پر کس طرح مجبور کررہے ہوتے ہیں ، نارسسٹ کو ایک لفظ کہے بغیر، ایسے نیچ افراد کی ذہنت پر بات کی جائے گی ، جس میں ، سب سے اسفل ، مذہبی طبقہ ہے ۔
خصوصا وہ مذہبی افراد تو سیاسی طور پر بھی متعفن ہیں ۔nnایسوں کا ، حل کیا ہے nایسے افراد کا اعلاج کیا ہےnnاس کے بعد ، ایک مختصر قسط میں اب تک بیان کی گئی تمام اصطلاحات مثلا ، گیس لائٹنگ ، ہوورنگ ، وغیرہ کا ، خلاصہ کیا جائے گا
تاکہ ، ایک بار ریفیرش ہوجائے ۔nnاس حصے کے آخر میں ۔
بات کریں گے ۔۔ نارسسٹ کے مخصوص جملوں ، اور اس میں چھپے اصل مفاہیم کی جانب۔
دو تین اقساط ان اصطلاحات کی نذر ہوں گی nاس کے بعد شرو ع ہوگا ، nان مضامین کا سلسلہ ، جس میں nیہ بیان کیا جائے گا ، کہ ایسے افراد ، کو زندگی سے کیسے نکالیں ، یا نکال نہیں سکتے تو خود کو کیسے سیف رکھیں ۔۔
نوٹ: یہ مضامین ، ممکنہ طور پر ، آڈیو کی شکل میں پبلش کیے جائیں گے ، ضروری نہیں ، لکھ لکھ کر ، اپنی انگلیاں توڑوں ۔۔ کیوں کہ ، اپنی وال پر موجود ، افراد کے دلچسپی کے موضوعات، متعفن سیاسی مذہبی ڈسکشنز ہیں ، بہرحال ، یہ موسٹلی پاکستانی قوم کا مسئلہ ہے ، لیکن ، ان مضامین کی ترتیب بہرحال قائم رہے گی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.