پوسٹ – 2021-06-24

اب اندازہ کریں ، جو قوم نسل در نسل ، تاریخ کا مطلب ، مطالعہ پاکستان ، ادب کا مطلب ، شعرو شاعری ، حب الوطنی کا مطلب فوج ، مذہب کا مطلب مولوی ، ذہنی صحت کا مطلب ماہر نفسیات، اسلامی نظام کا مطلب جماعتی ، ایمانداری کا مطلب عمران خان ، خلوص کا مطلب ، رشتے پڑھتی رہی ہو ، اس کا انجام یہی ہونا تھا جو آپ پاکستانیوں کا ہو رہا ہے اور ٹھیک ہو رہا ہے — nشخصی بہتری پر کام نہیں کیا گیا ، تو انفرادی اجتماعی ہر معاملہ تباہ ہے ، گفتگو کا فن نہیں ، nنفسیات کا علم نہیں nسماجیات سے شغف نہیں ، nفنون لطیفہ کے نام پر صرف بے عمل شعر و شاعری کا نیچ ڈرامے nجان بوجھ کر ایسا رکھا گیا ہے ان کو ، جب تک شعور نہیں ۔ لاعلمی کا مارجن دیا جانا چاہئے ، پر جب شعور ہو اور پھر سرکشی ہو پھر ٹوٹلی ان کا فالٹ ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.