فحاشی جس نہج پر پہنچ جائے ، اگر مرد کی فطرت سلامت ہے ، اس کی عقل مسخ نہیں ہوئی ، وہ خواہ مذہبی ہو یا غیر مذہبی ، لیکن اگر اس کی مردانہ نفسیات ڈیمیج نہیں ، تو وہ سب کچھ ہو سکتا ہے ، لیکن ، رے پسٹ نہیں ہو سکتا ، خواہ ، خواتین کتنا ہی مختصر لباس پہن لیں ۔nn، ہاں یہ الگ بات ہے کہ ، برہنگی ، بہرحال ، جذبات ، برانگیختہ کرتی ہے ، nاس میں احتیاط بہتر ہے ، لیکن ، آج کل ، تو خفیہ ٹھرکی اس لیول کے ہیں ، کہ وہ عبایا کی سائڈز سے ، اسکارف کے اڑنے کا ویٹ کررہے ہوتے یہں ،
ہاں ، خواتین کے چست عبایا بھی ، بہرحال ، ایک فیکٹر ہیں ، لیکن ، مرد کے رے پسٹ ہونے میں سارا فالٹ مرد کا ہے ،اس کی وجہ ، یہ ہے کہ ، وہ برہنگی کی وجہ سے ، فینٹسی بنا سکتا ہے ، نظریں سیک سکتا ہے ، اس سے مخاطب ہو سکتا ہے ، چھونے کی خواہش کرسکتا ہے ، اور کچھ بلکہ ، اکثر کھوتی کے بچے مرد تو ، مختصر / بولڈ/ ماڈرن ٹائپ خواتین سے جو بظاہر ہی ماڈرن ہوتی ہیں ، پیار بھی اس لیے کر بیٹھتے ہیں کہ وہ بولڈ ہوتی ہیں، بہرحال ، یہ سب کچھ کرسکتا ہے ، لیکن ، رے پسٹ نہیں ہوسکتا ہے ،کیوں کہ وہ ہونے کے لیے اس کی نفسیات اور فطرت کا ڈیمج ہونا ضروری ہے۔
پوسٹ – 2021-06-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد