بگھے بلے کیا ہوتا ہے ؟ سفید بلا ؟
اگر ہاں تو، اس کالے کو سمجھاو ، کہ پاکستان میں ، بلا ، بگا ہو یا کالا ، بلو اور اس کے گھر والے، بینک بلینس دیکھتے ہیں، اسکن ٹون نہیں –nnاور بلے بگھے ہوں ، یا کالے ، وہ صرف ظاہری خوبصورتی/ اسٹیٹس سمبل والی بلو ڈھونڈتے ہیں ، جسے شوکیس کیا جا سکے ،nnاوربلو کو پیسہ مل جاتا ہے ، اور بلے کو مال ، دونوں خوش رہتے ہیں ، تو گانے گا کر پیسے کما ، چٹے کالے کو چھوڑ، بلو بہت مل جائیں گی ، کالی پیلی نیلی سفید لال ۔۔ nمارکیٹ میں مال پھینکنے والا ہو بس اگر پاکستان ہے تو ۔
پوسٹ – 2021-06-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد