پوسٹ – 2021-06-15

اگر آپ بدقسمتی سے نارسسٹ کے ساتھ کسی بھی رشتے یا پرسنل یا پروفیشنل تعلق میں پھنس گئے ہیں، ہرگز ہرگز ان کی ایسی باتوں پہ اٹریکٹ ہو کر انہیں اپنی نفسیات تک رسائی مت دیں
مجھے تمھارے بارے میں جاننا پسند ہے
تم بہت دلچسپ شخص ہو nمجھے تمھیں سن کر اچھا لگتا ہےnnیاد رکھیں، ایسی بات کرنے والا ہر شخص نارسسٹ نہیں ہوتا، لیکن جو ہوتا ہے، وہ ایسی باتیں اس لیے کرتا ہے، تاکہ آپ کہ شخصی کمزوریوں اور طاقت سے واقف ہو کر، انہی۔ پوائنٹس پہ تحقیر ہے نیپام بم برسا سکے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.