پوسٹ – 2021-06-13

فیس بک پر ، بے وجہ ، ذاتی کہانیاں لکھنے کا مطلب n”اٹینشن سیکنگ”nفیس بک پر، تحاریر پڑھ کر ، لکھنے والے کی شخصیت/زندگی بارے اندازے لگا کر گمان کی غلاظت کرنے کا مطلب n”اٹینشن سیکنگ “nnجب کہ ، حقیقت صرف اتنی ہے کہ ، nnابھی تک ڈوب کر سنتے تھے سب قصہ محبت کا
میں قصے کو حقیقت میں بدل بیٹھا تو ہنگامہnnبائے دی وے ، نتاشا فرنیڈیس کو اٹینشن سیکنگ کی ضرورت نہیںnnآخری چار لائن کی بے ربطی کو کامیڈی سمجھنے والوں کو آخری تاریخوں کا سرخ سلام

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.