پوسٹ – 2021-06-13

اکثر، پاکستانی ماہر نفسیات نے ، اپنی، ہر بغیرتی کو کور کرنے کے لیے، مسئلے کی جڑ سے صرف نظر کرنے کے لیے ۔ ایک بیماری کا نام یاد کررکھا ہوتا ہے ، nاور کئی تو ایسے بھی ہیں ، جو این پی ڈی کے وجود سے انکاری ہیں nوجہ ؟
کیوں کہ ، اکثر خود اس مرض کا شکار ہیں ، تو اپنی تشریف پہ لات تو کھانی نہیں ہے ، اس این پی ڈی کو حقیقت مان کر ۔
بس یہ وجہ ہے کہ ، ایسے اکثر ماہر نفسیات
نارسسٹک پرسانلٹی ڈس آرڈر کا تذکرہ سنتے ہی ، یوں اچھل جاتے ہیں جیسے ان کے “کٹاکٹ” پہ کٹ لگا کر مصالحہ چھڑک دیا گیا ہو ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.