پوسٹ – 2021-06-08

این پی ڈی کا مریض/ خود پسندی کے ذہنی عارضےمیں مبتلا شخص، جان بوجھ کر/ سوچے سمجھے منصوبے کے مطابق، اپنےشکار پہ انہی، حرکات کا الزام لگاتا ہے، جن میں خود ملوث ہوتا ہے۔
وجہ ؟n تاکہ شکار ہمہ وقت اپنے، دفاع میں ہی مصروف رہے ، nاور اسے، نارسسٹ کے پیٹرن ،کو سمجھنے کا مموقنارسسٹ، اپنےشکار پہ انہی، حرکات کا الزام لگاتا ہے، جن میں خود ملوث ہوتا ہے۔
وجہ ؟ تاکہ شکار ہمہ وقت اپنے، دفاع میں ہی مصروف رہے
اور اسے ، نارسسٹ پارٹنر کے پیٹرن کو پکڑنے کا موقع نہ ملے، اور وہ، کاونٹر اٹیک نہ کرسکے، ظاہر ہے، جب آپ ہمہ وقت دفاع کرتے رہوگے تو حملہ آور کب ہوگے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.