پیرنٹنگ / شخصی بہتری مشکل کام ہے ، اور سازشیں ڈھونڈنا آسان nnغیر ضروری حب الوطن نشئی nفیملی مین سیزن ون اور ٹو میں nرا / آئی ایس آئی ، پاکستان انڈیا سری لنکا والے معاملے پہ ، خوام خوام ہے انالسٹ بنے ہوئے ہیں nاور ان کے زیادہ مرچیں اس وقت لگیں گی ، جب سیزن تھری میں nمنوج باجپائی چائنیز کے خلاف کام کرے گا nلول ، nخیر یہ تو ہوئی کہانی nاب کسی بھی حب الوطنی کے کیڑے کو اس میں nn” شری کانت تیواری ، اس کی بیوی سوچیترا ( آہ)ان کے ازدواجی تعلقات کی خرابی ،
ماہر نفسیات کی خباثت، ماحول اور اس سے ڈسٹرب ہوتے بچے ، اور پھر ان بچوں کی ڈسٹربنس کو ، ڈرامائی صورتحال تخلیق کرنے کے لیے کیسی استعمال کیا گیا، اور پھر ، حادثے ، ٹوٹی فیملی کو جوڑنے کا سبب کیسے بنے لیکن اس کی قیمت کیا دینی پڑی ، nیہ والا سیناریو نظر نہیں آئے گا ۔۔nnکیوں ؟ nکیوںکہ ، انڈیا ہمارے خلاف ، ٹی وی شوز بنا رہا ہے ، کہنا آسان ہے 🙂
پوسٹ – 2021-06-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد