سن
ہممم nاس شعر کا مطلب کیا ہے ؟nnمانا کہ ہم یارنہیں nلو طے ہے کہ ، پیار نہیں nnسچ سچ بتاوں یا شاعرانہ بکواس میں ؟
پہلے شاعرانہ انداز میں nابے چول ، شاعرانہ انداز میں تو لکھا ہوا ہی ہے آلرڈی nنہین وہ مم ممرا مطلب ، ہے ، نثر یا استعارے میں بتاو
اچھا یعنی ، مزید جھوٹ ملانا ہے اس میں nہاں nتو سن nپہلا مصرعہ کیا تھا ؟ nnمانا کہ ہم یارنہیں nnچلو مان لیتا ہوں مجبوریوں کی وہ سب تاویلیوں ، سمجھ چکا ، وہ حیلے انکار کے ، کہ اس حقیقت سے فرار نہں کہ ، جذبات کے زنگ آلود کواڑوں میں شاید محبت کی آندھی تو نہ آسکے ، پر، یہ ضرور ہے کہ ، شناسائیوں کے ، شگوفے ، ہلکی سی ہوا کی دوش ، پہ ضرور پھوٹیں گے nودف ودف ودف وف ، nnیہ کیا ہے ؟
پہلے مصرعے کی ، استعاراتی تشریح، دوسرے کی بتاوں nنہیں بہت شکریہ تو سچا ایماندار مطلب بتادے سادہ الفاظ میں nاوکے ، شیعر کیا تھاnnمانا کہ ہم یارنہیں nلو طے ہے کہ ، پیار نہیں nnاس کا آسان ترین مطلب ہے – nفرینڈز، friends with benefitsnمطلب ، ہیلو فرینڈز، دودھ پی لو n:P
پوسٹ – 2021-06-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد